چيف جسٹس فلسطين: قدس مسلمانوں كا تاريخی،دينی اور سياسی دارالحكومت ھے

IQNA

چيف جسٹس فلسطين: قدس مسلمانوں كا تاريخی،دينی اور سياسی دارالحكومت ھے

12:49 - October 20, 2007
خبر کا کوڈ: 1593170
بين الاقوامی گروپ: فلسطين كے چيف جسٹس شيخ تيسير التميمی نے قدس كو مسلمانوں كا دينی،تاريخی اور سياسی دارالحكومت قرار ديا اور كہا كہ یہ مسلمانوں ارو عيسائيوں كے عقائد كا حصہ ھے



ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾نے فلسطين كے خبر رساں ادارے كے حوالے سے رپورٹ دی ھے كہ شيخ تيسيرالتميمی نے كہا كہ قدس اسلامی اور عربی ملك ھے جس پر اسرائيل افواج نے بين الاقوامی قوانين كو پاؤں تلے روندتے ھوئے ۱۹۶۷ سے قبضہ میں لے ركھا ھے

انھوں نے مزيد كہا كہ اسرائيل كو فلسطين كے مقبوضہ علاقوں كو چھوڑ دينا چاہيئے اور فلسطينی پناہ گزينوں كو اجازت دينی چاہيئے كہ وہ فلسطين میں پلٹ آئیں۔

۱۷۸۹۵۴
نظرات بینندگان
captcha