ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾نے لبنان كے روزنامہ المستقبل كے حوالے سے رپورٹ دی ھے كہ اس نشست كی افتتاحی تقريب میں مسلمان اور عيسائی جوانوں نے ايك مشتركہ بيانیے میں اسرائيل كے حالیہ حملوں كی مذمت كرتے ھوئے مسلمانوں كے مقدس مقامات كے احترام كا مطالبہ كيا اس كے علاوہ اس نشست میں شريك ملازمين نے تمام ممالك سے بين الاقوامی قوانين كی پاسداری اور دينی مقدسات كے احترام كی ضروريات پر زور ديا اور اسرائيلی افواج كے ذريعہ مسجد الاقصٰی كے اطراف میں كھدائی كو مسلمانوں كی دينی اقدار كی بے حرمتی قرار ديا
مخفی نہ رھے كہ اس نشست میں لبنان،سوریہ،اردن،فلسطين اور مصر كے دانشوروں نے اپنے اپنے مقالے پڑھے۔
۱۷۹۶۰۴