ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾كی رپورٹ كے مطابق مراغہ كی اوپن يونيورسٹی كے قرآن وعترت سنٹر كے انچارج ﴿راہ نورد﴾ نے بتايا كہ اس نمايش میں ۳۰۰ قرآن نسخہ جات اور ملك كے نامور مفسرين كی قرآنی تفسيریں اور ديگر كتب ركھی گئی ھیں
انھوں نے مزيد كہا كہ اس نمايش میں قرآنی موضوع پر ۲۰۰ سیڈيز بھی ركھی گئی ھیں۔
۱۸۰۳۰۰