ولايت فقیہ،اسلامی جمھوریہ ايران كے مخالفين كےلئے سب سے بڑی ركاوٹ

IQNA

ولايت فقیہ،اسلامی جمھوریہ ايران كے مخالفين كےلئے سب سے بڑی ركاوٹ

11:11 - October 22, 2007
خبر کا کوڈ: 1593869
اعزازی گروپ/احسان رضائی: نھاوند كے گورنر نے كہا كہ ولايت فقیہ اور ملت ايران كی بيداری اسلامی جمھوریہ ايران كے نظام كے دشمنوں كےلئے بہت بڑی ركاوٹ ھے



نھاوند منتظر المھدی نے قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾كے اعزازی نامہ نگار سے گفتگو كرتے ھوئے كہا كہ شھداء كے خون كی بركت اور امام زمانہ﴿عج﴾كے خاص لطف كی وجہ سے ملت ايران بيدار اور آگاہ ھے

نھاوند كے گورنر نے كہا كہ انقلاب اسلامی ايران امام خمينی﴿رح﴾كی مدبرانہ قيادت میں كامياب ھوا اور اسے انقلاب حضرت مھدی﴿عج﴾كے ساتھ ملنا چاہيئے

انھوں نے اپنی گفتگو كے اختتام پر كہا كہ امام خمينی﴿رح﴾كے قيام كا مقصد دين اسلام كا احياء،ظلم اور بے انصافی سے مقابلہ اور دين اسلام كو دين كامل كے عنوان سے دنيا كو متعارف كروانا تھا۔

۱۸۰۲۳۱
نظرات بینندگان
captcha