ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی﴿ايكنا﴾نے الخليج كے حوالے سے رپورٹ دی ھے كہ وزارت اوقاف ومذھبی امور متحدہ عرب امارات شھر راس الخيمہ اور ام القيوين كی چار مساجد كی تعمير نو پر ايك ملين درھم خرچ ھونے كی خبر دی ھے
موصولہ رپورٹ كے مطابق مسجد احمد علی،ومسجد عبداللہ طاھر ،مسجد مريم اور مسجد مالك بن حوبرث اس تعميری منصوبہ میں شامل ھیں
اميد كی جاتی ھے كہ آئندہ چار مہينوں میں ان مساجد كی تعمير نو كا كام مرحلہ تكميل تك پہنچ جائے گا
۱۸۰۲۸۷