مصر كے وزير اوقاف : اسلام اور مغربی ممالك كے درميان تعلقات مستحكم كرنے كے لیے جرمنی كا دورہ كيا

IQNA

9:59 - October 27, 2007
خبر کا کوڈ: 1595334

مصر كے وزير اوقاف : اسلام اور مغربی ممالك كے درميان تعلقات مستحكم كرنے كے لیے جرمنی كا دورہ كيا

بين الاقوامی گروپ : مصر كے وزير اوقاف حمدی زقزوق نے اسلام اور مغرب كے درميان تعلقات كی بہتری كے سلسلے میں جرمنی میں اوزنابورگ يونيورسٹی كا دورہ كيا ۔


ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے محيط سائٹ كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ مصر كے وزير اوقاف نے اسلام اور غرب كے درميان تعلقات پر زور ديا اور وہ اسلام اور مغرب كے درميان گفتگو كے سلسلے میں گذشتہ روز اوزنابورگ يونيورسٹی جرمنی پہنچے ۔
181701

نظرات بینندگان
captcha