ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كے شعبہ خراسان رضوی كی رپورٹ كے مطابق پيام نور يونيورسٹی كا پہلا قرآنی جريدہ شفاء كے عنوان سے عنقريب منظر عام پر آ رہا ہے ۔
ذرائع ابلاغ كے مطابق يونيورسٹی كے قرآنی شعبہ كے متحرك طلباء كی كوششوں سے اس جريدہ كی اشاعت كی جاۓ گی ۔
شفاء نامی مجلے میں تحقيقی مضامين اور قرآنی نكات بيان كیے گۓ ہیں ۔
183553