ادارہ تبليغات اسلامی گناوہ كے سربراہ : قرآنی معارف كی اشاعت معاشرہ كی سعادت كی ضامن ہے

IQNA

ادارہ تبليغات اسلامی گناوہ كے سربراہ : قرآنی معارف كی اشاعت معاشرہ كی سعادت كی ضامن ہے

10:13 - October 31, 2007
خبر کا کوڈ: 1596951
اعزازی گروپ / حسين دھقانی : تربيت معلم قرآن كی كلاسوں كی افتتاحی تقريب میں ادارہ تبليغات اسلامی كے سربراہ نے كہا كہ قرآنی معارف كی نشرو اشاعت معاشرہ كی سعادت كی ضامن ہے ۔

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق اس تقريب میں طلباء كے ساتھ قرآنی اساتذہ بھی موجود تھے ۔ حجة الاسلام والمسلمين سيفان نے اس پروگرام كی اہميت پر روشنی ڈالتے ہوۓ كہا كہ ان كلاسوں كی كيفيت پر خاص توجہ كرنا چاہیے ۔
مزيد ايك قرآنی ماہر نے تقرير كرتے ہوۓ كہا كہ ان كلاسوں كا سلسلہ چھ ماہ تك جاری رہے گا جس میں قرآنی علوم كی تعليم دی جاۓ گی ۔
183973

نظرات بینندگان
captcha