تركی :استنبول میں٫٫ قرآن اور تربيت فرزند،، كے موضوع پر سيمينار
فن گروپ : تركی كے شہر استنبول كے علاقہ ٫٫ بيكوز ٬٬ میں ٫٫ قرآن اور تربيت فرزند ٬٬ كے موضوع پر ايك سيمينار كا انعقاد كيا گيا تھا اس سيمينار كا اہتمام انجمن اوزگور نے كيا تھا ۔
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ايكنا ﴾﴾ كے شعبہ تركی كی رپورٹ كے مطابق چند محقق خواتين نے تربيت فرزند میں ماں كے كردار كو بيان كرتے ہوۓ اولاد كی تربيت كے لیے والدين كو بريفنگ دينے كی ضرورت پر زور ديا ۔
اس كے علاوہ اس تقريب میں تربيت فرزندان كے سلسلے میں قرآن كی نظر بيان كی گئی ۔
190508