ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق ۱۶ نومبر ۲۰۰۷ء كو شہر مباركہ میں اسلامی يونيورسٹی میں ايك كانفرنس منعقد كی گئی –
اس كانفرنس میں مباركہ شھر كے كمشنر نے خطاب كرتے ہوۓ كہا كہ استكبار عالم لبنان اور عراق جيسے اسلامی ممالك میں رضا كارانہ طرز تفكر سے خوف زدہ ہے اس كانفرنس كے اختتام میں شھر مجلسی كے ثقافت اسلامی كے دفتر كے انچارج حجة الاسلام والمسلمين رھائی كی اقتداء میں نماز با جماعت ادا كی گئی –
190431