ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾﴾ نے خبر رساں ادارے black buran citizen كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ اس منصوبے كے انچارج ٫٫ يوسف سيادت ٬٬ نے اس بابت بتايا كہ اس مسجد كا نام ٫٫ نور الاسلام ٬٬ ہے اور اس كا رقبہ ۹۸۹ مربع میٹر ہے یہ مسجد دو منزلہ ہو گی اور دو مينار ايك گنبد ہوگا اور اس مسجد میں ايك ہزار افراد نماز پڑھ سكیں گے ۔
انہوں نے بتايا كہ اس مسجد كی تعميرات كا كام ۲۰۰۹ء میں مكمل ہو جاۓ گا ۔
جناب يوسف سيادت نے وضاحت كی كہ یہ مسجد آئندہ ۳۰ سالوں تك مسلمانوں كی آبادی كو مد نظر ركھ كر تعمير كی جاۓ گی ۔
191673