پاكستان : امام بارگاہ دربار حسينی كراچی میں ثامن الائمہ علیہ السلام كا جشن ميلاد

IQNA

پاكستان : امام بارگاہ دربار حسينی كراچی میں ثامن الائمہ علیہ السلام كا جشن ميلاد

11:59 - November 21, 2007
خبر کا کوڈ: 1604013
اعزازی خبر نگار گروپ : حضرت امام علی بن موسی الرضا علیہ السلام كی ولادت باسعادت كے موقع پر بروز ہفتہ امام بارگاہ دربار حسينی كراچی میں محفل جشن كا اہتمام كيا گيا ہے ۔

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾﴾ كی رپورٹ كے مطابق اس پرورگرام كا انعقاد ٫٫ موسسہ سبزوار ٬٬ نے كيا ہے اس جشن میں كراچی كے مشہور علماء جيسے پروفيسر سيد محمد صادق رضوی ، مولوی اقبال حيدر اور ريحان اعظمی خطاب كریں گے ۔ اس جشن كے مہمان خصوصی شاعر اہلبيت علیھم السلام پروفيسر حسن اكبر كمال ہوں گے ۔
اس كے علاوہ معروف شيعہ شعراء اور علماء نذرانہ عقيدت پيش كریں گے ۔
192107
نظرات بینندگان
captcha