بين الاقوامی گروپ : O I C كے ممبر ممالك كا پانچواں اجلاس ۲۱ سے ۲۳ نومبر تك ليبيا كے دارالحكومت طرابلس میں منعقد ہو گا ۔
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾﴾ نے روزنامہ گلف ٹائمز كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ اس اجلاس میں ﴿ كہ جس كے انعقاد كا اہتمام او آئی سی نے كيا ہے ﴾ اسلامی دنيا كے ثقافتی مسائل كے متعلق بحث و گفتگو كی جاۓ گی ۔
192183