۔
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾﴾ كے شعبہ كرمان كی رپورٹ كے مطابق جيرفت كے اداہ تبليغات اسلامی كے سربراہ حجت الاسلام ٫٫ عليدادی ٬٬ نے اس شہر كے فرزانگان نامی گرلز سكول میں ہفتہ حج كی مناسبت سے حج كی اہميت اور اس سے مربوط مسائل كے موضوع پر تقرير كی ۔
انہوں نے اس تقريب میں اظہار خيال كيا كہ حج ايك مھم مسئلہ كہ جو اديان اور طول تاريخ میں قابل توجہ رہا ہے ۔
لہذا حج اور اس سے مربوط مسائل كو جاننا ہر مسلمان كا فرض ہے ۔
192089