ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾﴾ نے بين الاقوامی اسلامی خبر رساں ايجنسی ادارے I I N A كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ اس تقريب میں ۱۱۴ حفاظ ، اساتذہ انجمن جہانی اسلام كے مدير عبد اللہ بن عبد المحسن التركی اور كويتی وزير اوقاف و مذھبی امور عبد اللہ بن سعود المحيلبی شركت كریں گے ۔
ياد رہے كہ اس سے قبل بين الاقوامی حفاظ كی قدر دانی كے لیے ايك نشست سعودی عرب میں منعقد ہوئی تھی اور پہلی دفعہ كويت اس نشست كی ميزبانی كر رہا ہے۔
191972