آيت اللہ جوادی آملی كی كتاب ٫٫ اسرار حج در روايات ٬٬ كی اشاعت

IQNA

12:58 - November 22, 2007
خبر کا کوڈ: 1604284

آيت اللہ جوادی آملی كی كتاب ٫٫ اسرار حج در روايات ٬٬ كی اشاعت

بلاگ گروپ : آيت اللہ جوادی آملی كی كتاب ٫٫ اسرار حج در روايات ٬٬ شائع ہو گئی ہے ۔


ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾﴾ كی رپورٹ كے مطابق آيت اللہ جوادی آملی نے اس كتاب میں اسرار حج كو بيان كيا ہے تاكہ زائرين خانہ خدا آگاہی كے ساتھ بيت اللہ جائیں گے ۔
وہ اس كتاب میں لكھتے ہیں كہ مناسك حج میں سے ايك لبيك كہنا ہے اور احرام ايسی تلبیہ كے ساتھ باندھا جاتا ہے ، احرام باندھنے كے بعد بھی مستحب ہے كہ انسان اس ورد كو جاری ركھے اور یہ اس لیے ہے كہ انسان ہر لمحے اس عہد كی تجديد كرتا رہے ۔
192585
نظرات بینندگان
captcha