ھندوستان پر قبضہ كی خاطر ٫٫نادر شاہ افشار ٬٬ كی جنگ كا آغاز (۱۱۵۱ ھ-ق )

IQNA

ھندوستان پر قبضہ كی خاطر ٫٫نادر شاہ افشار ٬٬ كی جنگ كا آغاز (۱۱۵۱ ھ-ق )

14:13 - November 22, 2007
خبر کا کوڈ: 1604300
ھندوستان كے تيموری بادشاہ محمد شاہ نے نادر شاہ كے مخالفين كے لیے اپنی سرحدوں كو بند كرنے كا وعدہ كيا تھا ،
ھندوستان كے تيموری بادشاہ محمد شاہ نے نادر شاہ كے مخالفين كے لیے اپنی سرحدوں كو بند كرنے كا وعدہ كيا تھا ،ليكن ھندوستان كے تيموريوں نے اس وعدہ سے پس و پيش كرنا شروع كرديا-نادر شاہ نے محمد شاہ كو ايك دھمكی آميز خط بھيجا اور خود بھی ايك بہت بڑے لشكر كے ساتھ ھندوستان كی طرف روانہ ہوگيا –نادر شاہ نے اپنے راستے كے تمام شہروں پر بہت جلد قبضہ كرليا-شكست سے دچار محمد شاہ نے اپنی حكومت كو نادر شاہ كے حوالے كرديا اور اس كی رضايت جلب كرنے كی خاطر ھندوستان كے تمام خزانے نادر شاہ كو پيش كردیے –ان خزانوں میں تخت طاووس اور كوہ نور كے گرانبہا جواہرات تھے-

نظرات بینندگان
captcha