سعودی عرب:جزيرہ قاروت میں حضرت امام رضا علیہ السلام كے ميلاد پر جشن كا اہتمام

IQNA

سعودی عرب:جزيرہ قاروت میں حضرت امام رضا علیہ السلام كے ميلاد پر جشن كا اہتمام

9:07 - November 24, 2007
خبر کا کوڈ: 1604653
بين الاقوامی گروپ: سعودی عرب كے جزيرہ قاروت كے شھر الربيعیہ كی مسجد امام رضا علیہ السلام میں گذشتہ روز ايك جشن كا انعقاد كيا گيا تھا

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾﴾ نے اخباری چينل ٫٫ الراصد ٬٬ كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ جشن كی یہ تقريب نماز مغرب و عشاء كے بعد منعقد كی گئی ۔
اس تقريب میں سعودی عرب كے شيعہ قاری ٫٫ محمود الصانع ٬٬ نے تلاوت قرآن مجيد كی اس كے بعد سعودی عرب كے شيعہ عالم دين ٫٫ الشيخ حسن المطوع ٬٬ نے سيرت امام رضا علیہ السلام كے موضوع پر تقرير كی ۔
192814
نظرات بینندگان
captcha