لندن میں اتحاد اور عالمی صلح كےعنوان پر سيمينار كا اختتام

IQNA

لندن میں اتحاد اور عالمی صلح كےعنوان پر سيمينار كا اختتام

13:59 - November 29, 2007
خبر کا کوڈ: 1606617
بين الاقوامی گروپ : ۲۶ نومبر ۲۰۰۷ ء كو اتحاد اور عالمی صلح كے موضوع پر تيسرا سيمينار منعقد كيا گيا ۔

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾﴾ نے خبر رساں ايجنسی اسلام آن لائن كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ اس سيمينار میں شركت كرنے والوں نے برطانوی مسلمانوں كو تاكيد كی ہے كہ ان كے اسلامی اور قومی تشخص كے درميان توازن ضروری ہے ۔
اس سيمينار میں پوری دنيا سے ۵۰۰۰ ہزار دانشوروں نے شركت كی ۔
194995
نظرات بینندگان
captcha