سعيد جليلی: ايران مذاكرات كی نا كامی كا ذمہ دار نہیں

IQNA

12:37 - December 01, 2007
خبر کا کوڈ: 1607175

سعيد جليلی: ايران مذاكرات كی نا كامی كا ذمہ دار نہیں

ايران كے مذاكرات كار سعيد جليلی نے كہا ہے كہ ایٹمی مسئلہ پرمذاكرات كی نا كامی كا ذمہ دار ايران كو قرار ن.ہیں ديا جا سك




ايران كے مذاكرات كار سعيد جليلی نے كہا ہے كہ ایٹمی مسئلہ پرمذاكرات كی نا كامی كا ذمہ دار ايران كو قرار ن.ہیں ديا جا سكتا، صحافيوں سے بات چيت كرتے ہوئے سعيد جلالی نے كہا كہ سا بارے میں يورپی يونين خارجہ پاليسی كے سربراہ جووئير سولانا كا بيان درست نہیں ہے۔
نظرات بینندگان
captcha