ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾﴾ نے I I N A كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ یہ سيمينار ۵ دسمبر كو امت اسلامیہ كے اتحاد میں زبان عربی كے كردار پر ہو رہا ہے اس سيمينار كا مقصد اتحاد اسلامی میں عربی زبان كی وسعت كی راھیں تلاش كرنا اور مسلمان اقوام كے مسائل كو گلوبلائزيشن اور اسلامی تہذيب كے كردار كے تناظر میں سمجھا جا سكے اور حل كيا جا سكے اس سيمينار كے شركاء نے عربی زبان كی تعليم اور اس كی وسعت كے لیے مناسب فضا قائم كرنے كی ضرورت پر زور ديا ۔
195930