ملائشيا ٫٫ امت اسلامیہ كے اتحاد میں عربی زبان كے كردار ٬٬ پر عالمی سيمينار كا ميزبان

IQNA

13:13 - December 02, 2007
خبر کا کوڈ: 1607590

ملائشيا ٫٫ امت اسلامیہ كے اتحاد میں عربی زبان كے كردار ٬٬ پر عالمی سيمينار كا ميزبان

بين الاقوامی گروپ : امت اسلامیہ كے اتحاد میں عربی زبان اور ادبيات كے كردار پر عالمی سيمينار كا آغاز ملائشيا میں ۵ دسمبر ۲۰۰۷ ء سے ہو رہا ہے ۔

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾﴾ نے I I N A كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ یہ سيمينار ۵ دسمبر كو امت اسلامیہ كے اتحاد میں زبان عربی كے كردار پر ہو رہا ہے اس سيمينار كا مقصد اتحاد اسلامی میں عربی زبان كی وسعت كی راھیں تلاش كرنا اور مسلمان اقوام كے مسائل كو گلوبلائزيشن اور اسلامی تہذيب كے كردار كے تناظر میں سمجھا جا سكے اور حل كيا جا سكے اس سيمينار كے شركاء نے عربی زبان كی تعليم اور اس كی وسعت كے لیے مناسب فضا قائم كرنے كی ضرورت پر زور ديا ۔
195930
نظرات بینندگان
captcha