پيرس میں ٫٫ اسلام اور قومی تشخص كے موضوع پر نشست

IQNA

پيرس میں ٫٫ اسلام اور قومی تشخص كے موضوع پر نشست

14:40 - December 03, 2007
خبر کا کوڈ: 1608060
بين الاقوامی گروپ : ۷ اور ۸ دسمبر ۲۰۰۷ ء كو پيرس میں ٫٫ اسلام اور قومی تشخص ٬٬ كے موضوع پر ايك نشست منعقد كی جاۓ گی ۔

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾﴾ نے Histori immigration كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ ۷ اور ۸ دسمبر كو پيرس میں اسلام اور قومی تشخيص كے موضوع پر ايك نشست منعقد كی جاۓ گی ۔
اور اس نشست كا اہتمام اسلام اور لائيك ازم نامی ايك كميشن كر رہا ہے ۔
اس كميشن كا قيام ۱۹۹۷ میں عمل میں آيا اور اس كا مقصد مسلمانوں ، یہوديوں اور عيسائيوں كو ايك دوسرے كے قريب كرنا تھا ۔
نظرات بینندگان
captcha