مصر اور تيونس كا دينی امور میں تعاون

IQNA

مصر اور تيونس كا دينی امور میں تعاون

11:12 - December 04, 2007
خبر کا کوڈ: 1608382
بين الاقوامی گروپ : دينی امور كے ماہرين ايك مشتركہ يونين كی تشكيل دے رہے ہیں جس سے دونوں ممالك كے ثقافتی اور دينی امور میں تعاون كے سلسلے میں مدد ملے گی –

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (( ايكنا )) كی رپورٹ كے مطابق نسيج سائٹ نے لكھا ہے كہ تيونس میں دينی ماہرين كے ايك گروپ نے ايك اجلاس منعقد كيا جس میں مختلف دينی مسائل بالخصوص ائمہ جماعت اور خطبا كے تجربات كو بيان كيا گيا اور آئندہ بھی دينی امور میں ايك دوسرے سے باہمی تعاون كے معاملات طے كۓ گۓ اس حوالے سے تيونس اور مصر كے درميان مشتركہ لائحہ عمل طے پايا تاكہ دينی اقدار اور اسلامی تہذيب كو فروغ دينے كے لیے زيادہ سے زيادہ كام كيا جا سكے –
197489
نظرات بینندگان
captcha