ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾﴾ نے آستانہ مقدس حضرت عبد العظيم علیہ السلام كے خبر رساں ادارے كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ اس قرآنی محفل میں بين الاقوامی قاری ٫٫ صالح اطھری فرد ٬٬ اور ممتاز قاری ٫٫ آلاج گردی ٬٬ قرآن مجيد كی تلاوت كریں گے یہ نورانی محفل شھر ری كے مصلی میں نماز مغرب وعشاء كے بعد منعقد كی جاۓ گی ۔
اور اس محفل میں تلاوت قرآن مجيد كے علاوہ قرآنی ثقافتی مقابلہ بھی منعقد كيا جاۓ گا اس مقابلے كے ممتاز افراد كو قرعہ كے بعد انعامات دیۓ جائیں گے ۔
197875