بين الاقوامی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾﴾ كی رپورٹ كے مطابق قطر كے روزنامہ ٫٫ الشرق ٬٬ نے لكھا ہے كہ حكومت قطر نے اس پراجيكٹ كی سربراہی ٫٫ ياسر المناعی ٬٬ كو سونپ دی ہے جو ٫٫ مرجعيون ٬٬ كے علاقے میں واقع كليساٶں كی تعمير نو كے كام كی نگرانی كریں گے ۔
ياد رہے یہ كليساء اسرائيل كے لبنان پر حملے كی وجہ سے متاثر ہوۓ تھے ۔
198196