بين الاقوامی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾﴾ نے لندن كے اسلامی مركز كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ اس كانفرنس میں مسلمانوں كے مسائل اور مشكلات كے حوالے سے ۱۰ عناوين زير بحث آئیں گے ۔
انہوں نے وضاحت كی كہ یہ كانفرنس لندن كے وقت كے مطابق ۱۳ بجے سے ۱۵ بجے تك مركز اسلامی لندن میں منعقد كی جاۓ گی ۔
اس كانفرنس میں جوانوں كے علاوہ بھی تمام افراد شركت كر سكتے ہیں ۔
199204