بين الاقوامی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾﴾ كے اعزازی نامہ نگار نے صوبہ فارس كے تعلقات عامہ كے حوالے سے رپورٹ دی ہےكہ قيرو كار زين فارس كے ادارہ تبليغات اسلامی كے سربراہ حجت الاسلام و المسلمين ٫٫ عنايت اللہ اكبری ٬٬ نے كہا كہ اس ادارے نے ان مساجد كو قرآن كريم كے نسخہ جات ھدیہ كۓ كہ جن مساجد نے قرآنی سرگرميوں كے سلسلے میں ادارے كے ساتھ تعاون كيا ۔
200036