كتاب ﴿ سيری در انديشہ اسلامی ﴾ كی اشاعت

IQNA

كتاب ﴿ سيری در انديشہ اسلامی ﴾ كی اشاعت

8:36 - December 13, 2007
خبر کا کوڈ: 1611271
فكر و نظر گروپ : ﴿ ناصر طرہانی نژاد ﴾ كی تاليف كردہ كتاب ﴿ سيری در انديشہ اسلامی ﴾ شاپور خواست پبلشرز كی كوشسوں سے منظر عام پر آ گئی ہے ۔

بين الاقوامی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾﴾ كی رپورٹ كے مطابق اس كتاب میں اسلام كے بنيادی مسائل كو سادہ اور عام فہم زبان میں پيش كرنے كی كوشش كی گئی ہے ۔
یہ تاليف مجموعی طور پر تين حصوں اور گيارہ ابواب پر مشتمل ہے ، اس كتاب كا پہلا حصہ ﴿ توحيد ﴾ كے بارے میں ہے ۔ اسی طرح دوسرے ابواب میں عدل الہی اور اس بارے میں اعتراضات كے جوابات بھی دیۓ گۓ ہیں ۔
اس كتاب كا آخری حصہ قيامت كے بارے میں ہے ۔ اس كتاب كی خصوصيات میں سے ايك یہ خصوصيت ہے ہے كہ اس میں قديم اور جديد مصادر سے استفادہ كيا گيا ہے ۔
یہ كتاب ابھی تازہ چھپ كر منظر عام پر آئی ہے ۔
200720
نظرات بینندگان
captcha