بين الاقوامی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾﴾ كويت كی خبر رساں ايجنسی كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ كويت كے مذھبی امور كے نائب ٫٫وليد الفاضل ٬٬ نے ايك انٹر ويو میں كہا كہ یہ كانفرنس اگلے مہينے منعقد ہوگی جس سے ايك دوسرے كے مشتركات كو سمجھنے میں مدد ملے گی ۔ انہوں نے مزيد كہا كہ اس كانفرنس میں خطاط اور اسلامی آرٹ كے ماہرين شركت كریں گے اور یہ كانفرنس دو مراحل پر مشتمل ہوگی جس میں سيمينار اور تقارير شامل ہیں ۔
201241