آسٹريلين انسانی حقوق اكیڈمی كا مسلمان ڈاكٹر كو انعام

IQNA

آسٹريلين انسانی حقوق اكیڈمی كا مسلمان ڈاكٹر كو انعام

7:58 - December 16, 2007
خبر کا کوڈ: 1612108
بين الاقوامی گروپ : آسٹريلين انسانی حقوق اكیڈمی كا ۲۰۰۷ ء كا انعام ايك مسلم ڈآكٹر كو عطا كيا گيا ۔

بين الاقوامی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾﴾ Brunei Direct نے لكھا ہے كہ سڈنی كے ايك كلب كے سربراہ اور ڈاكٹر جمال ريفی نے سڈنی میں محروموں كی امداد اور رفاہی خدمات كی وجہ سے آسٹريلين اكیڈمی سے یہ انعام وصول كيا ہے ۔ اس اكیڈمی نے جناب جمال ريفی كی خدمات كو سراہتے ہوۓ ان كی اسلام اور عيسائيت كے پيرو كاروں كو قريب لانے كی كوششوں كو خراج تحسين پيش كيا ۔
ياد رہے كہ جمال ريفی نے اپنی پوری زندگی لوگوں كی خدمت كے لیے وقف كر ركھی ہے اور وہ آسٹريليا میں مسلمان نوجوانوں كو فنی تعليم بھی ديتے ہیں ۔
201977
نظرات بینندگان
captcha