سعودی عرب كی رپورٹ كے مطابق امسال حجاج كرام كی تعداد میں بے پناہ اضافہ ہوا ہے

IQNA

سعودی عرب كی رپورٹ كے مطابق امسال حجاج كرام كی تعداد میں بے پناہ اضافہ ہوا ہے

23:25 - December 21, 2007
خبر کا کوڈ: 1613865
بين الاقوامی گروپ : سعودی عرب كے وزير داخلہ اور وزارت حج كے ترجمان نايف بن عبد العزيز نے خبر دی ہےكہ امسال زائرين بيت اللہ الحرام كی تعداد میں بے سابقہ تھی –
بين الاقوامی قرآنی خبر رساں ايجنسی (( ايكنا )) نے news sinfo . ru كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ نايف بن عبد العزيز نے بتايا ہےكہ امسال زائرين بيت اللہ الحرام كی تعداد میں ۳ فی صد اضافہ ہوا ہے –
انہوں نے وضاحت كی كہ ۱۸۱ ممالك سے ايك اعشاریہ سات ملين زائرين مناسك حج كی ادائيگی كے لیے مكہ مكرمہ پہنچے ہیں كہ ان میں سے ۵۴ فی صد تعداد مردوں كی ہے –
203816
نظرات بینندگان
captcha