حضرت عبد العظيم علیہ السلام كے حرم مطہر میں ۲۷ دسمبر كو خواتين كے لیے خصوصی انس با قرآن كی محفل كا انعقاد

IQNA

حضرت عبد العظيم علیہ السلام كے حرم مطہر میں ۲۷ دسمبر كو خواتين كے لیے خصوصی انس با قرآن كی محفل كا انعقاد

23:34 - December 21, 2007
خبر کا کوڈ: 1613872
اعزازی نامہ نگار : حضرت عبد العظيم كے حرم كے ٫٫ شيخ صدوق ٬٬ ہال میں جمعرات ۲۷ دسمبر كو خواتين كے لیے مخصوص انس با قرآن محفل منعقد ہو رہی ہے –

بين الاقوامی قرآنی خبر رساں ايجنسی (( ايكنا )) كے اعزازی نامہ نگار كی رپورٹ كے مطابق آستانہ مقدس حضرت عبد العظيم علیہ السلام كے تعليمات قرآن كريم كے مركز كی كوشس سے منعقد ہونے والی اس محفل میں سميعہ حاج علی ٬ شيما چنگی ٬ منتظری اور سجادی آيات الہی كی تلاوت كریں گی -
اسی طرح حافظ كل قرآن الھام منگی اس پروگرام میں تلاوت قرآن كريم كریں گی اور خاتون حكيم اس پروگرام كی ميزبان ہوں گی –
22408
نظرات بینندگان
captcha