پاكستان كے سابق وزير داخلہ نے عيد قربان كے دن خود كش حملے كو غير انسانی اور غير اسلامی عمل قرار ديا

IQNA

پاكستان كے سابق وزير داخلہ نے عيد قربان كے دن خود كش حملے كو غير انسانی اور غير اسلامی عمل قرار ديا

9:11 - December 25, 2007
خبر کا کوڈ: 1614858
بين الاقوامی گروپ : مقدس مقامات میں دہشت گردی اور خود كش حملے غير اسلامی اور غير انسانی افعال ہیں ۔

بين الاقوامی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾﴾ نے اے پی پی آئی كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ پاكستان كے سابق وزير داخلہ جناب آفتاب احمد خان شير پاٶ نے گذشتہ روز ايك اخباری كانفرنس میں چار سدہ میں مسجد میں بم بلاسٹ كے حوالے سے گفتگو كرتے ہوۓ كہا كہ مسجد خدا كا گھر ہے اور لوگوں كے لیے امن كی جگہ ہے ليكن بعض عناصر نے اپنے وحشيانہ حملوں كے ذريعے اس مقدس جگہ كی حرمت كو پامال كيا ہے ۔
ياد رہے كہ چار سدہ میں مسجد میں نماز عيد قربان كے دوران بم پھٹنے كے نتيجے میں ۵۰ مسلمان جاں بحق ہو گۓ تھے ۔
205342
نظرات بینندگان
captcha