امام علی نقی علیہ السلام كی ولادت با سعادت كی مناسبت سے عرب امارات كے مختلف شھروں میں جشن كا انعقاد

IQNA

امام علی نقی علیہ السلام كی ولادت با سعادت كی مناسبت سے عرب امارات كے مختلف شھروں میں جشن كا انعقاد

7:56 - December 27, 2007
خبر کا کوڈ: 1615447
اعزازی گروپ / جمشيد غضنفری : گذشتہ شب ۲۵ دسمبر ۲۰۰۷ ء كو امام علی نقی علیہ السلام كی ولادت با سعادت كی مناسبت سے عرب امارات كے مختلف شھروں میں جشن كی تقريبات منعقد كی گئیں ۔

بين الاقوامی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾﴾ كے اعزازی نامہ نگار كی رپورٹ كے مطابق امام علی نقی علیہ السلام كی ولادت با سعادت كی مناسبت سے عرب امارات كے مختلف شہروں كی مساجد اور امام بارگاہوں میں جشن كی تقريبات منعقد كی گئیں تھیں ان تقريبات میں محبان اہل بيت علیھم السلام نے بڑی تعداد میں شركت كی جشن كی ان تقريبات میں خطباء نے امام ھادی علیہ السلام كی سيرت پر روشنی ڈالی اور ان كے كردار كو مشعل راہ قرار ديا ۔
دبئی كی مسجد امام حسين علیہ السلام میں بھی امام ھادی علیہ السلام كی ولادت با سعادت كے مناسبت سے جشن كی ايك تقريب كا انعقاد كيا گيا تھا جس میں دبئی میں مقيم ايرانيوں نے شركت كی ۔
206384
نظرات بینندگان
captcha