عيد سعيد غدير اور پيغمبر اسلام ۖ كی جانشينی كے لیے امير المومنين امام علیۜ كا اعلان (۱۰ ھ ق)

IQNA

عيد سعيد غدير اور پيغمبر اسلام ۖ كی جانشينی كے لیے امير المومنين امام علیۜ كا اعلان (۱۰ ھ ق)

15:42 - December 27, 2007
خبر کا کوڈ: 1615506
پيغمبر اكرمۖ نے اپنے آخری حج سے واپسی پر ٫خداوند متعال كے حكم سے حضرت علیۜ كا اپنے وصی اور جانشين كی حيثيت سے مسلمانوں كو تعارف كروايا-حضرت امام علیۜ كا پيغمبر اكرمۖ كی جانشينی كے لیے انتخاب اس قدر اہم تھا كہ خداوند متعال نے اس كام كی انجام دہی كو پيغمبرۖ كی رسالت كی تكميل سے تعبير كيا ہے –

یہ پروگرام مكہ سے مدينہ كی طرف آنے والے راستہ میں غدير خم كے مقام پر منعقد ہوا –غدير خم میں موجود دسيوں ہزار مسلمانوں نے اس انتخاب كے بعد ٬انتہائی ذوق و شوق سے امام علیۜ كے ہاتھ پر بيعت كی –خداوند متعال نے امام علیۜ كے اس انتخاب كو اكمال دين اور نعمتوں كے اتمام كے نام سے ياد كيا اور اس امت كے لیے دين اسلام كو منتخب كيا پيغمبر اسلامۖ كے حضرت علی ۜ كی جانشينی كے بارے میں ان تمام فرامين كے باوجود ان كی رحلت كے بعد بعض مہاجرين اور انصار نے ان كی ولايت كو قبول نہ كيا اور ابو بكر بن ابی قحافہ كو خلافت كے لیے انتخاب كر ليا-
نظرات بینندگان
captcha