مسجد الاقصی كی تعمير نو میں كئی سو فلسطينيوں كی شركت

IQNA

مسجد الاقصی كی تعمير نو میں كئی سو فلسطينيوں كی شركت

10:20 - January 01, 2008
خبر کا کوڈ: 1616623
بين الاقوامی گروپ : مسجد الاقصی كی تعمير اور مرمت كے لیے ٫٫ الاقصی ٬٬ سنٹر نے مقدس اسلامی آثار كی تعمير نو كا ادارہ ہے اس نے مسجد الاقصی كی تعمير نو كا كام شروع كيا جس میں كئی سو فلسطينيو ں نے شركت كی ہے ۔

بين الاقوامی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾﴾ كی رپورٹ كے مطابق كويتی اخبار ٫٫ دارالخليج ٬٬ نے لكھا ہے كہ ٫٫ الاقصی ٬٬ سنٹر نے مقدس مقامات كی تعمير نو كا بیٹرہ اٹھايا ہے اور اسی سلسلے كی ايك كڑی مسجد الاقصی كی تعمير نو ہے كہ جس میں كئی سو فلسطينيوں نے شركت كی ہے ۔ اس مسجد كی مرمت میں مسجد كے مختلف راستوں پر فرش لگانا اور گذر گاہوں كی تعمير نو شامل ہے ۔
207617

نظرات بینندگان
captcha