بين الاقوامی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾﴾ كے شعبہ كرمان كی رپورٹ مطابق جامعة القرآن جواد الائمہ كے انچارج جناب ٫٫ آموزگار ٬٬ نے بتايا كہ اس سنٹر كے قيام كا مقصد ۴ سے ۶ سال كے بچوں كو قرآنی اور اسلامی تعليم سے آشنا كرنا ہے ۔
جناب آموزگار نے وضاحت كی كہ اس سنٹر كی بلڈنگ رخسارہ انصاری مرحومہ كے پس ماندگان نے اس سنٹر كو ھدیہ كی ہے ۔
اور محكمہ تعليم نے ۴۰ لاكھ تومان كی مالی مدد كی ہے ۔
207954