شمالی خراسان میں حفظ اور قرائت قرآن كريم كے مقابلوں كے چھٹے دورے كا اختتام
اعزازی گروپ : محمد ابراہيم فلاحی : شمالی خراسان میں حفظ اور قرائت قرآن كے مقابلوں كے چھٹے دور كا افتتاح ہو گيا ہے یہ مقابلے شہر اسفراين میں منعقد كۓ گۓ تھے اور ان مقابلوں كے اختتام پر ممتاز افراد كا اعلان كيا گيا ۔
بين الاقوامی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾﴾ كی رپورٹ كے مطابق شمالی خراسان میں ان مقابلوں كے منتظم جناب علی اصغر قلہ نوی نے كہا كہ حفظ اور قرائت قرآن كے ان مقابلوں میں ان اشخاص نے شركت كی جنہوں نے شمالی خراسان میں قرآنی كلاسوں میں شركت كی تھی ۔
انہوں نے وضاحت كی كہ ان مقابلوں میں ۷۳ افراد نے شركت كی ۔
209702