قم : مركز جھانی علوم اسلامی كے طلباء كے درميان كتاب خوانی كا مقابلہ

IQNA

قم : مركز جھانی علوم اسلامی كے طلباء كے درميان كتاب خوانی كا مقابلہ

13:12 - January 10, 2008
خبر کا کوڈ: 1619173
ادبی گروپ : ۶ جنوری ۲۰۰۸ ء كو مركز جھانی علوم اسلامی نے غير ايرانی طلباء كے درميان كتاب خوانی كا مقابلہ منعقد كيا تھا ۔

بين الاقوامی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾ كے شعبہ قم كی رپورٹ كے مطابق مركز جھنی علوم اسلامی میں موسسہ علوم انسانی كے ثقافتی و تربيتی امور كے انچارج حجت الاسلام و المسلمين مسلم احمد نے بتايا كہ ٫٫ سايبان شوم ٬٬ كتاب خوانی مقابلے كے انعقاد كا مقصد كتاب خوانی كی ثقافت كو رواج دينا اور غدير كے موضوع پر شبھات كے جوابات تلاش كرنا ہے ۔
انہوں نے وضاحت كی كہ یہ مقابلے ۶ جنوری ۲۰۰۸ ء كو جامعہ العلوم اسلامیہ كے حسينیہ میں منعقد كيا گيا تھا اور اس مقابلے كے لیے سوالات مرحوم علامہ عسكری كی كتاب سقيفہ سے تيار كیے گۓ تھے ۔
حجت الاسلام والمسلمين احمد لو نے بتايا كہ كتاب سقيفہ ۲۲ جنوری ۲۰۰۷ ء كو ۲۵۰ طلباء كے درماين تقسيم كر دی گئی تھی ۔
210476
نظرات بینندگان
captcha