كتاب ٫٫ شب قدر اور استجابت دعا ٬٬ كی دوسری مرتبہ اشاعت

IQNA

كتاب ٫٫ شب قدر اور استجابت دعا ٬٬ كی دوسری مرتبہ اشاعت

13:15 - January 10, 2008
خبر کا کوڈ: 1619174
فكر و نظر گروپ : كتاب ٫٫ شب قدر اور استجابت دعا ٬٬ جو كہ سيد ٫٫ مرتضی شبستری ٬٬ كی تقريروں كا مجموعہ ہے كو اطلاعات پبلشرز نے دوسری مرتبہ شائع كيا ہے ۔

بين الاقوامی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾ كی رپورٹ كے مطابق یہ كتاب مفسر قرآن سيد مرتضی شبستری كی تقارير پر مشتمل ہے جو انہوں نے ۱۳۵۴ ھجری شمسی كو ماہ مبارك رمضان میں تھران كی مسجد ٫٫ محمدی ٬٬ میں كی تھیں ۔
اس كتاب میں آٹھ موضوعات پر بحث كی گئی ۔
اس كتاب كو اطلاعات پبلشرز نے شائع كيا ہے اور یہ كتاب حال ہی میں ۲ جنوری ۲۰۰۸ ء كو منظر عام میں آئی ہے اور یہ كتاب ۲۱۰۰ نسخوں كی تعداد میں شائع ہوئی ہے اور اس كی قيمت ۱۱۵۰ تومان ہے ۔
209890
نظرات بینندگان
captcha