عراق كے فلمی ڈائريكٹر محبان اہل بيت علیھم السلام كے خلاف وہابيوں كے جرائم كی تصوير كشی كریں گے

IQNA

14:58 - January 15, 2008
خبر کا کوڈ: 1620956

عراق كے فلمی ڈائريكٹر محبان اہل بيت علیھم السلام كے خلاف وہابيوں كے جرائم كی تصوير كشی كریں گے

بين الاقوامی گروپ : عراق كے فلمی ڈائريكٹر ايك فلم میں محبان اہل بيت علیھم السلام كے خلاف وہابيوں كے جرائم كی تصوير كشی كریں گے ۔

{ بين الاقوامی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾﴾ } نے buratha news كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ اس فلم میں القاعدہ اور سعودی عرب كے وہابيوں كی دہشت گردی كو پردے سكرين پر دكھايا جاۓ گا ۔
اس كے علاوہ القاعدہ كا دہشت گردی كے لیے عورتوں اور بچوں كا استعمال بھی اس فلم میں دكھايا جاۓ گا ۔
اس فلم میں شيعيان اہل بيت علیھم السلام كی مظلوميت نمائش كی جاۓ گی ۔
212016

نظرات بینندگان
captcha