13 محرّم الحرام 376 ھ۔ق كو مشہور ايرانی ماہر فلكيات ونجوم ابولحسن عمر صوفی رازی نے وفات پائی ۔صوفی رازی آل بویہ خاندان كے بادشاہ عضد الدّرلہ ديلمی كے دربار سے منسلك تھے ۔چنانچہ انہوں نے انہی كے نام اپنی گرانقدر كتاب " صورالكواكب"لكھی۔رياض میں صوفی رازی كی واحد كتاب كا نام "اشكال متساوی الاضلاع " ہ