اردن میں اسلام اور عيسائيت كے موضوع پر بين الاقوامی كانفرنس
بين الاقوامی گروپ : اردن كے دارالحكومت امان میں ۲۲ جنوری ۲۰۰۸ ء كو اسلام اور مسيحيت كے موضوع پر ايك بين الاقوامی كانفرنس كا انعقاد كيا گيا تھا ۔
{ بين الاقوامی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾﴾ } نے نسيج سائٹ كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ اس دو روزہ كانفرنس میں اردن ، سوریہ ، لبنان ، سعودی عرب ، فلسطين ، عراق ، ايران ، امريكہ ، ناروے ، فن لينڈ اور فرانس كے مسلمان دانشوروں ، علماء كرام اور دنيا كے مختلف ممالك سے پادريوں نے شركت كی ۔
214794