بين الاقوامی گروپ :﴿ انسانی معاشرے كی خدمت میں مسلمان علماء كا كردار﴾ كے موضوع پرعلوم اسلامی كی تاريخ پر تجزیہ و تحليل پيش كرنے كے لیے شارجہ يونيورسٹی كے شعبہ دين و تحقيقات اسلامی كی كوششون سے پہلی عالمی كانفرنس مارچ ۲۰۰۸ ء كو امارات میں منعقد كی جاۓ گی