مشہور ايرانی خطّاط عبدالمجيد طالقانی كی وفات﴿ 1185 ہ ق﴾

IQNA

مشہور ايرانی خطّاط عبدالمجيد طالقانی كی وفات﴿ 1185 ہ ق﴾

12:07 - January 24, 2008
خبر کا کوڈ: 1623025
241 سال قبل 15 محرم الحرام 1185 ہجری قمری كو مشہور ايرانی خطّاط عبدالمجيد طالقانی نے وفات پائی
241 سال قبل 15 محرم الحرام 1185 ہجری قمری كو مشہور ايرانی خطّاط عبدالمجيد طالقانی نے وفات پائی ۔انہوں نے فن خطاطی میں جدّتیں پيدا كیں ۔چنانچہ اكثر مورخّين نے ان كا ذكر ايك نامور اور صاحب طرز خوشنويس سے كيا ہے ۔طالقانی ابتدا میں خط نستعليق میں لكھتے تھے اور بعد میں خط شكستہ كی طرف راغب ہوگئے ۔ان كے نماياں فن پاروں میں كليات سعدی كے ايك نسخے كے علاوہ صرف چند متفرّق تحريریں نظر آتی ہیں ۔عبدالمجيد طالقانی ايك شيرين سخن شاعر بھی تھے ،چنانچہ انہوں نے خوبصورت ‏غزلیں لكھی ہیں ۔ان كا مجموعۂ كلام "ديوان خوش " كے نام سے معروف ہے
نظرات بینندگان
captcha