امام جمعہ كاشمر : فلسطين كی حمايت كرنا تمام مسلمانوں اور دنيا كی آزاد قوموں كی ذمہ داری ہے

IQNA

امام جمعہ كاشمر : فلسطين كی حمايت كرنا تمام مسلمانوں اور دنيا كی آزاد قوموں كی ذمہ داری ہے

10:46 - January 27, 2008
خبر کا کوڈ: 1623744
اعزازی گروپ / سيد ھادی مہدويان : كاشمر كے امام جمعہ نے كہا كہ تمام مسلمانوں اور دنيا كی آزاد قوموں كو چاہیے كہ وہ فلسطين كی حمايت كریں ۔
{ بين الاقوامی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾﴾ } كے اعزازی نامہ نگار كی رپورٹ كے مطابق گذشتہ روز كاشمر كے امام جمعہ نے اپنے جمعہ كے خطبوں میں خطاب كرتے ہوۓ اسلامی دنيا سے مطالبہ كيا كہ وہ فلسطين كے مسلمانوں كی حمايت كریں ۔
انہوں نے كہا كہ ہمارے ملك نے جنگی ايام میں بھی فلسطينيوں كو فراموش نہیں كيا تھا اور آج بھی مظلوم فلسطينيوں كی حمايت میں اسرائيل كے مقابلے میں كھڑا ہے ۔
انہوں نے وضاحت كی كہ ہم عراق ، لبنان اور سوریہ كے مسلمانوں كی طرح فلسطين كی آزادی تك ان كی حمايت جاری ركھیں گے ۔
215986
نظرات بینندگان
captcha