ايران كے شہر ارومیہ میں انقلاب اسلامی كی سالگرہ كی مناسبت سے حفظ اور قرائت قرآن كے مقابلے

IQNA

14:44 - February 02, 2008
خبر کا کوڈ: 1625634

ايران كے شہر ارومیہ میں انقلاب اسلامی كی سالگرہ كی مناسبت سے حفظ اور قرائت قرآن كے مقابلے

اعزازی گروپ / قادر احمدی : انقلاب اسلامی ايران كی سالگرہ كی مناسبت سے ارومیہ میں حفظ اور قرائت قرآن كريم كے مقابلوں كا انعقاد كيا جاۓ گا ۔

ان مقابلوں كا اہتمام موسسہ علوم قرآنی ياسين نے كيا ہے ۔
{ بين الاقوامی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾﴾ } كے اعزازی نامہ نگار كی رپورٹ كے مطابق انقلاب اسلامی ايران كی سالگرہ كی مناسبت سے ارومیہ میں حفظ اور قرائت قرآن كريم كے مقابلے منعقد كیے جائیں گے ۔
رپورٹ كے مطابق موسسہ علوم قرآنی ياسين كے زير اہتمام یہ مقابلے خواتين اور مرد حضرات كے لیے ہوں گے ۔
اور ۱۵ سال سے ۲۵ سال اور ۲۵ سال سے زيادہ سن كے افراد تين مرحلوں میں ان مقابلوں میں شركت كریں گے ۔
ان مقابلوں كے انعقاد كا مقصد لوگوں كو قرآنی مفاہيم و معارف كی طرف توجہ دلانا ہے ۔
218068
نظرات بینندگان
captcha