كتاب ٫٫ انسان و آفرينش ٬٬ كی اشاعت

IQNA

كتاب ٫٫ انسان و آفرينش ٬٬ كی اشاعت

15:05 - February 02, 2008
خبر کا کوڈ: 1625647
فكر و نظر : علامہ محمد تقی جعفری تبريزی كی كتاب ٫٫ الانسان و آفرينش ٬٬ شائع ہو كر منظر عام میں آ گئی ہے ۔
{ بين الاقوامی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾﴾ } كی رپورٹ كے مطابق علامہ تقی جعفری كی اس كتاب میں جديد ابحاث كو زير بحث لايا گيا ہے ۔
اس كتاب میں مٶلف كی تحقيق كا طريقہ یہ ہے كہ انہوں نے ايك موضوع پر علمی اور فلسفی بحث پيش كی ہے ۔
علامہ محمد تقی جعفری كی یہ كتاب حال ہی میں ۲۸ جنوری ۲۰۰۸ ء كو شائع ہوئی ہے اس كی تعداد ۱۲۰۰ نسخے ہے ، اور اس كی قيمت ۲۵۰۰ تومان ہے ۔
217467

نظرات بینندگان
captcha