موريطانیہ كی حزب اسلامی نے اسرائيل سے بائيكاٹ كا مطالبہ كيا

IQNA

10:04 - February 05, 2008
خبر کا کوڈ: 1626561

موريطانیہ كی حزب اسلامی نے اسرائيل سے بائيكاٹ كا مطالبہ كيا

بين الاقوامی گروپ : موريطانیہ كی حزب اسلامی نے ۲ فروری ۲۰۰۸ ء كو ايك اجلاس میں اپنے ملك سے مطالبہ كيا ہے كہ وہ اسرائيل سے ہر قسم كے تعلقات كو ختم كرے

۔
{ بين الاقوامی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾﴾ } نے لبنان كے ٹيلی ويژن چينل المنار كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ حزب اسلامی نے اپنے ايك بيانیے میں غزہ كی پٹی میں اسرائيلی جارحيت كی مذمت كرتے ہوۓ اپنی حكومت سے مطالبہ كيا ہے كہ وہ غاصب اسرائيل سے ہر قسم كے تعلقات كو ختم كر دے ۔
ياد رہے كہ گذشتہ جمعہ يكم فروری ۲۰۰۸ ء كو موريطانیہ كے ايك مسلح گروہ نے اسرائيل كے سفارت خانے پر حملہ كر ديا تھا ۔
219238

نظرات بینندگان
captcha